ْ بحیثیت آئی جی سندھ تمام تر محکمانہ امور کو میرٹ کی بنیاد پر انجام دیئے ہیں،اے ڈی خواجہ
مختلف تھانہ جات میں سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر سہولیات سے آراستہ85 پولیس رپورٹنگ سینٹرز کام کررہے ہیں،آئی جی سندھ کا کاٹی میں خطاب
بدھ 16 مئی 2018 18:41
(جاری ہے)
جسکا بین ثبوت کراچی پولیس کی گزشتہ دو سالوں پر مشتمل کارکردگی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت صوبے کے مختلف تھانہ جات میں سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر سہولیات سے آراستہ پچاسی(85) پولیس رپورٹنگ سینٹرز کام کررہے ہیں جہاں تعینات اسٹاف عوام کی شکایات اور دیگر درپیش مسائل کے حل کے لئے تمام تر دستیاب وسائل کے تحت ہرممکن مثبت اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کمیونٹی سے وابستہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد اور علاقہ معززین کو چاہئے کہ وہ تھانہ جات کو کچھ وقت دیں جسکا مقصد پولیس کارکردگی دیکھنا اور عوام کا پولیس پر اعتماد جیسے اقدامات کو تقویت دینا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ماہ رواں کے آخر تک سندھ کی تمام جیلز میں سی آر اوCRO نظام باقاعدہ عمل درآمد کا آغاز کردیا جائیگا جس سے ناصرف پولیس کی کارکردگی میں بہتری آئیگی بلکہ سندھ اور پنجاب پولیس کا کریمنلز ریکارڈ ڈیٹا باہم منسلک اور آن لائن ہونیکی بدولت ملزمان کا ریکارڈ چیک کرنیکے ساتھ ساتھ انکی گرفتاری جیسے اقدامات میں بھی نمایاں کامیابی یقینی ہوجائیگی۔انہوں نے کہا کہ تاجر برادری کسی بھی ملک کی معاشی ترقی اور خوشحالی میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتے ہیں جبکہ پولیس تفویض کردہ فرائض کی ادئیگیوں میں انکے شانہ بشانہ اپنے انفرادی اور اجتماعی کردار سے عوام کے جان ومال کے تحفظ اور آزاد کاروباری سرگرمیوں کو یقینی بناتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.