ن لیگ کی حکومت نے قومی اداروں کا دیوالیہ نکال دیا ہے، خرم شیر زمان
بدھ 16 مئی 2018 18:21
(جاری ہے)
پاکستان اسٹیل کو تباہ کرنے والوں کو بے نقاب کرکے قرار واقعی سزا دی جائے ۔
حکومتی نمائندے اپنی ذمہ داریاں چھوڑ کر نوازشریف کی کرپشن کے دفاع میں مصروف ہیں۔ حکومت اسٹیل ملز کے مزدوروں کے جائز مطالبات فوری تسلیم کریں ورنہ شدیدترین احتجاج کیا جائے گا۔حکومت مزدوروں کا پیٹ کاٹ کر اپنی تجوریاں بھرنے میں مصروف ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اسٹیل مل کے مزدوروں کے خلاف اس ظلم و زیادتی کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ہم مزدوروں کے حقوق کا تحفظ چاہتے ہیں۔ ن لیگ کی نا اہل حکومت پاکستان پر رحم کرے اورعوام کی جان چھوڑدے تاکہ نئی قیادت منتخب کی جا سکے۔ ہم پاکستان اسٹیل کے ملازمین کے حقوق کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔مزدور محنت کرکے پاکستان اسٹیل مل میں کام کرتے ہیں اور انہیں مہینوں مہینوں کوئی تنخواہ نہیں دی جاتی۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی ایک ایسا ظلم ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے، کم ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.