اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور مردان کے مختلف علاقوں میں بجلی بحال کردی گئی
بدھ 16 مئی 2018 18:19
(جاری ہے)
وزارت پاور ڈویژن کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 500کے وی کی غازی بروتھا لائن سے بجلی بحال ہو گئی ہے ،ْ سسٹم میں خرابی کی وجوہات جاننے کے لئے پاور ڈویژن کی چاررکنی تحقیقاتی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ بجلی کی فراہمی کا پورا نظام اب بہتری کی طرف جا رہا ہے اور پیداوار 12000میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے ۔غازی بروتھا، تربیلا اور منگلہ کو بھی بجلی کے نظام سے منسلک کردیاگیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مظفر گڑھ گڈو ٹرانسمیشن لائن میں خرابی سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے ،ْ جنوبی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے اور سسٹم کے مطابق بجلی کا نظام بحال ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ بلوچستان اور سندھ میں بجلی کی فراہمی متاثر نہیں ہوئی ،ْ پنجاب کے دیگر علاقوں میں بجلی کی بتدریج بحالی کے لئے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.