افغانستان میں قیام امن اور استحکام کیلئے پاکستان افغانستان کیساتھ مسلسل رابطوں میں ہے ،ْخرم دستگیر خان
کاسا ون 1000 اور تاپی جیسے منصوبوں میں تیزی آئی اور اگر افغانستان میں امن آیا تو جلد مکمل ہوں گے ،ْوزیر دفاع کا خطاب
بدھ 16 مئی 2018 16:30
(جاری ہے)
پچھلے مہینوں سے اشرف غنی نے نئے سر ے سے مذاکرات کا آغاز کیا جس میں پاکستان شامل ہے‘ رواں سال 1829 مختلف مکاتب فکر کے پاکستانی علماء کرام نے دہشت گردی کے خلاف واضح فتویٰ جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزراء اعظم نے جس جرات کے ساتھ کشمیر کا مسئلہ سفارتی‘ دوطرفہ اور کثیر الجہتی فورمز پر اٹھایا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔
یورپی ممالک کے ساتھ ہم نے تعلقات کو فروغ دیا۔ جی ایس پی پلس اس کی ایک مثال ہے ،ْموجودہ دور حکومت میں روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری آئی‘ روس کے ساتھ فوجی معاہدہ ہوا اور مشترکہ مشقیں ہوئیں۔ اس کے ساتھ ساتھ مسلمان ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ اور وسعت دی گئی۔ ایران کے صدر دو بار پاکستان تشریف لائے ہیں۔ پاکستان کی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں مزید مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ پاکستان کا معاشی اور سفارتی مقدمہ ہم نے عالمی فورمز پر اٹھایا ہے۔ یہ کامیابی کا سفر ہے اور امید ہے کہ آنے والی حکومت اس ضمن میں اقدامات جاری رکھے گی۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.