لوک فنکار فقیرا بھگت کی 17ویں برسی‘ چولستانی فنکاروں نے خراج عقیدت پیش کیا
بدھ 16 مئی 2018 16:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چولستانی صدارتی ایوارڈ یافتہ لوک فنکار فقیرا بھگت کی 17ویں برسی چولستان میں منائی گئی جس میں ملک بھر سے ادیب‘ دانش ور، شعراء اور فنکاروں کے علاوہ علاقے کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
چولستانی فنکاروں نے فقیرا بھگت کے گائے ہوئے عارفانہ کلام کو اپنی آواز میں گا کر فقیرا بھگت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ فنکاروں کا کہنا ہے کہ چولستانی فنکار فقیرا بھگت مسلم ہوں یا ہندو ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے دلوں میں یکساں مقبول ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.