میری شہر ت سے حسد کر نیوالیوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں آئیگا ‘صائمہ خان

بدھ 16 مئی 2018 16:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مئی2018ء) اسٹیج کی مالکہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ میری شہر ت سے حسد کر نیوالیوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں آئیگا کیونکہ عزت صرف نصیب سے ملتی ہے نئی آنیوالی اداکارائیں محنت کر یں تو وہ شوبز میں مقام حاصل کر سکتیں ہیں ۔

(جاری ہے)

آئی این پی سے خصوصی گفتگو میں صائمہ خان نے کہا کہ میں جب سے شوبز میں آئی ہوں فحاشی اورعر یانی کا سہار ا لینے کی بجائے ہمیشہ میعاری اور منفرد پر فارمنس سے فلموں اور سٹیج میں کا میابیاں حاصل کیں مگر کچھ ادکارائیں میر ی کا میابیوں سے کچھ سیکھنے کی بجائے حسد کرتی ہے اور وہ اپنی پر فارمنس کو بہتر بنانے کی بجائے صرف ڈنگ ٹپا پا لیسی سے کام کر رہی ہیں انکو معلوم ہو نا چاہیے کہ مقام حسد سے نہیں صرف محنت سے ہی ملتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :