احمدیار، پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار ، 110گرام ہیروئن ..
تازہ ترین : 1

احمدیار، پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار ، 110گرام ہیروئن برآمد

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ۔ ایک ملزم گرفتار جبکہ 110گرام ہیروئن برآمدکر لی گئی ۔تفصیل کے مطابق وارڈنمبر10 میں پولیس نے منشیات فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے کاشف کو گرفتارکرکی110 گرام ہیروئن برآمد کرلی مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/05/2018 - 16:20:08

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :