اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹیلی کام ٹاور شیئرنگ سروسز کمپنی کو مقامی قرضہ جات کی منظوری دے دی

بدھ 16 مئی 2018 15:56

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹیلی کام ٹاور شیئرنگ سروسز کمپنی کو مقامی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2018ء) ایڈوٹکو پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ edotco PK)) نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے دیودار پرائیویٹ لمیٹڈ (Deodar ) کے زیر اثر Jazz کے 13,000ٹاورکے حصول میں مقامی قرضہ جات پر فنڈز کی منظوری کامیابی کے ساتھ حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

یہ منظوری ٹرانزیکشن کے حصول کا حصہ ہے ۔حتمی ریگولیٹری منظوری ابھی PTA کی جانب سے تکمیل کے مراحل میں ہے جس سے دیودار کے شیئر ہولڈنگ کے ڈھانچے میں تبدیلی ہوجائے گی۔ حکومت کی جانب سے یہ مثبت قدم پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی عکاسی کرتا ہے جو کہ ڈیجیٹل ایجنڈے کی تکمیل ہے ۔

متعلقہ عنوان :