چھوٹے ،درمیانے درجے کی صنعتیں معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں ‘لاہور چیمبر آف کامرس
سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے تیار کی گئی ایک اچھی قابل عمل پالیسی ایس ایم ایز کو مزید استحکام بخش سکتی ہے
بدھ 16 مئی 2018 15:28
(جاری ہے)
ذیشان خلیل نے کہا کہ ایس ایم ایز کو درپیش مسائل حل ہونے اور اس کی ترقی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر بھی ترقی کرے گا جس کے انتہائی مثبت اثرات برآمدات پر مرتب ہونگے جنہیں بڑھانے کی اشد سے ضرورت ہے۔
رحمت اللہ جاوید نے ایس ایم ایز کو بجلی و گیس سمیت دیگر اشیاء سستے داموں فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ قرضوں کا حصول ایس ایم ایز کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ، حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو آسان شرائط اور کم مارک اپ پر قرضے کی فراہمی یقینی بنائے تاکہ یہ ملک کی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔ رحمت اللہ جاوید نے امید ظاہر کی کہ حکومت جلد ہی ایس ایم ایز کے لیے خصوصی پالیسی جاری کرے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.