رمضان المبارک کے دوران لاہور چیمبر کے نئے اوقات کار

بدھ 16 مئی 2018 15:28

رمضان المبارک کے دوران لاہور چیمبر کے نئے اوقات کار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2018ء) رمضان المبارک کے لیے لاہور ایوانِ صنعت و تجارت کے اوقاتِ کار تبدیل کردئیے گئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ سے جمعرات تک لاہور ایوان کے اوقاتِ کار بغیر کسی وقفہ کے صبح 9:00بجے تا سہہ پہر3:00بجے تک جبکہ بروز جمعة المبارک اوقاتِ کار صبح 9:00 بجے سے 12:00بجے تک ہونگے۔

متعلقہ عنوان :