سندھ اسمبلی ، ایم کیوایم کے رکن اسمبلی محفوظ یار خان کی عجیب دعا کی درخواست
تازہ ترین : 1

سندھ اسمبلی ، ایم کیوایم کے رکن اسمبلی محفوظ یار خان کی عجیب دعا کی درخواست

بجلی بنانے والے ادارے بچت میں پڑنے کے بجائے ڈیزل سے بھی بجلی بنائیں تاکہ کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ کے عزاب سے نجات مل سکے، محفوظ یار خان

سندھ اسمبلی ، ایم کیوایم کے رکن اسمبلی محفوظ یار خان کی عجیب دعا کی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) سندھ اسمبلی میں بدھ کے روز ایم کیوایم کے رکن اسمبلی محفوظ یار خان کی عجیب دعا کی درخواست کی بولے کہ بجلی بنانے والے اداروں کے لئے ڈیزل سے بجلی بنانے کی توفیق کی دعا کیجئے کہ بجلی بنانے والے ادارے بچت میں پڑنے کے بجائے ڈیزل سے بھی بجلی بنائیں تاکہ کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ کے عزاب سے نجات مل سکے۔ اسپیکر نے ایم کیو ایم کے ظفر کمالی کی دعا کی درخواست مسترد کردی ڈاکٹر ظفر کمالی سندھ کے کرپٹ حکمرانوں سے نجات کی دعا کرانا چاہتے تھیاسپیکر آغا سراج درانی نے انکا مائک بند کرادیا ڈاکٹر ظفر کمالی نے دعا کی کہ اسلام کے خلاف متحرک قوتوں اور اسرائیل کی نیست و نابودی کے لئے بددعا کی جائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/05/2018 - 15:28:18

اس خبر پر آپ کی رائے‎