موٹروے،میٹروبس کے کامیاب منصوبے کے بعد اورنج ٹرین مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی طرف سے عوام کیلئے تحفہ ہے ‘چوہدری سجاد احمد خاں
مسلم لیگ( ن) نے ہمیشہ کارکنوں کو عزت دی ہے آئندہ عام انتخابات میں عوام ووٹ کی طاقت سے ایک بار پھر مسلم لیگ ن پر ہی اپنے اعتماد کا اظہار کریں گے
بدھ 16 مئی 2018 15:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کے کھوکھلے اور چلے ہوئے کارتوس تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ کارکنوں کو عزت دی ہے آئندہ عام انتخابات میں عوام ووٹ کی طاقت سے ایک بار پھر مسلم لیگ ن پر ہی اپنے اعتماد کا اظہار کریں گے کیونکہ مسلم لیگ ن کی عوام دوست پالیسیوں اور ملکی تعمیر وترقی اور عوام کی فلاح وبہبود کے لیے بھر پور اقدامات کیے ہیں جنہیں عوام کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتے۔
انہوں نے کہاکہ اگر مخالفین موجودہ حکمرانوں کو اپنی مرضی سے کام کرنے دیتے تو آج پاکستان کا نقشہ کچھ اور ہوتا تمام تر مخالفت کے باوجود میاں برادران نے ملکی تعمیر وترقی کے کام رکنے نہیں دیئے اور ہر وہ منصوبہ شروع کیا جس سے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.