شفاف انتخابات کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جاچکی ہے‘
عام انتخابات کی سکیورٹی کیلئے موثر پلان ترتیب دیا جاچکا ہے‘ 55 دنوں میں الیکشن کمیشن کو انتخابات کروانے ہیں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ محمد یوسف خٹک کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 16 مئی 2018 14:58
(جاری ہے)
بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عام انتخابات 2018 میں سندھ کے 29 ڈی آر اوز فرائض سرانجام دیں گے۔
سندھ میں 17ہزار 627 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے جائینگے۔ 31مئی 2018 کو اسمبلی کی مدت پوری ہورہی ہے۔ پچپن دنوں میں الیکشن کمیشن کو انتخابات کروانے ہیں شفاف انتخابات کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جاچکی ہے۔ عام انتخابات کی سکیورٹی کے لئے موثر پلان ترتیب دیا جاچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن ریفارم کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ڈی آر اوز نے حلف اٹھایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
ملک کی تعمیر و ترقی میں سٹاک ایکسچینج کی حمایت شامل رہے گی،ڈاکٹر شمشاد اختر
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.