وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

ایم این اے رجب علی بلوچ کے ایصال ثواب ، وزیر داخلہ احسن اقبال کی جلدصحت یابی کے لئے دعا کی گئی

وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے بدھ کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں مرحوم ایم این اے رجب علی بلوچ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی ۔ اس موقع پر وزیر داخلہ احسن اقبال کی جلدصحتیابی کے لئے بھی دعا کی گئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/05/2018 - 14:05:23

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :