علی فضل تیلگو فلم ’’پرستھانم ‘‘ کے ہندی ریمیک میںسنجے دت کے بیٹے کا کردار ادا کریں گے

بدھ 16 مئی 2018 13:38

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار علی فضل تیلگو فلم ’’پرستھانم ‘‘ کے ہندی ریمیک میں اداکار سنجے دت کے بیٹے کا کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ڈیوا کٹا کی تیلگو فلم ’’پرستھانم ‘‘ میں اداکار سنجے دت سیاستدان کا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ علی فضل ان کے سوتیلے بیٹے کا کردار ادا کریں گے جو کاروباری افراد اور سیاستدانوں کے مابین تعلق کو بے نقاب کرتا ہے، فلم کے پروڈیوسر سجے دت ہیں۔

متعلقہ عنوان :