مخدوم جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

بدھ 16 مئی 2018 13:38

مخدوم جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ مخدوم جاوید ہاشمی کافی دیر تک سپیکر گیلری میں موجود رہے۔ اس دوران کئی ارکان نے گیلری جاکر ان سے مصافحہ کیا۔