اسلامیہ کالج کے شعبہ معاشیات کے سکالرگل واحد آفریدی نے ایم فل کرلیا

بدھ 16 مئی 2018 13:12

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) شعبہ معاشیات کے ایم ایس سکالر گل واحدآفریدی نے اپنے ایم فل تھیسز کاکامیابی سے دفاع کیا‘ ان کے نگران شعبہ معاشیات کے ڈاکٹر شیرعلی جبکہ ان کے ایکسٹرنل ایگزامینرکے فرائض ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرئوف خٹک نے انجام دیئے۔