سنٹر فارہیومن ریسورس پشاور یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد

بدھ 16 مئی 2018 13:36

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) پشاور یونویرسٹی کے سنٹر فارہیومن ریسورس اینڈ کیریئر ڈیویلپمنٹ کے 9مہینے کے تربیتی کورس کی تقریب تقسیم اسناد ادارہ تعلیم وتحقیق میں منعقد ہوئی ،جس میں ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز ڈاکٹر جوہر علی کے ہمراہ شرکاء میں سرٹیفیکیٹس تقیسم کئے ۔

(جاری ہے)

تقریب میں پیوٹا کے صدر عارف خان جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلیمان اور قائداعظم کالج کے پرنسپل ڈاکٹر یورید احسن ضیاء نے بھی شرکت کی۔