آئی ایم سائنسز میں 5 روزہ فیشن ڈیزائننگ کورس اختتام پذیر

بدھ 16 مئی 2018 13:36

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز( آئی ایم سائنسز) پشاور کی ایمپاورڈ ویمن سوسائٹی کے زیر اہتمام فیشن ڈیزائننگ کے پانچ روزہ کورس کا اہتمام کیا گیا ،جس میں نیشنل بینک آف پاکستان کا تعاون بھی شامل رہا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شریک طالبات نے فیشن کے بنیادی کیلئے اور اپنی سوچ کا دائرہ وسیع کرنے اور اپنے خیالات کو فیشن کی دنیا میں حقیقت کا روپ دینے کی تربیت حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :