امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی پر سعودی عرب کو بھی ہوش آ ہی گیا
امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی اشتعال انگیز اور ناقابل قبول ہے، سعودیہ کی مذمت کابینہ کے خصوصی اجلاس میں غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کی بھی شدید مذمت
بدھ 16 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
سعودی کابینہ نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطین میں تشدد کا سلسلہ بند کرانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔
جدہ میں السلام شاہی محل میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں حالیہ ایام میں عراق، افغانستان، صومالیہ، انڈونیشیا اور فرانس میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کی گئی۔ شاہ سلمان کی جانب سے ماہ صیام کی آمد پور عالم اسلام کو مبارک باد کا پیغام بھی پہنچایا۔ شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی حکومت ماہ صیام کے دوران معتمرین کو مناسک کی ادائی کے لیے ہرممکن سہولت مہیا کرے گی۔ اس موقع پر امیر کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی طرف سے بھیجے گئے پیغام سے بھی آگاہ کیا گیامزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.