کامیابی کے لیے محنت ضروری، سفارش اور پیسے سے کوئی نام نہیں بنا سکتا، سائرہ پیٹر
پاکستانی فلموں میں صوفیانہ اوراوپیراسٹائل میوزک بھی شامل کیا جائے توجاندار اور شاندار تجربہ ہوگا‘انٹرویو
بدھ 16 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
اس وقت میں دنیا کی آٹھ زبانوں میں پرفارم کرتی ہوں۔
انگریزی، اٹالین، جرمن، فرنچ، سپینش، پنجابی، سرائیکی اور اردوشامل ہے۔سائرہ پیٹر نے کہا کہ مغربی ممالک میں متعدد بار پرفارم کرنے کا موقع ملا اورجہاں ، جہاں بھی اوپرا پرفارم کیا، میری پرفارمنس کوحاضرین نے بے حد سراہا۔ اس سلسلہ میں میرے والد اورشوہرسٹیفن سمتھ کی مکمل سپورٹ حاصل رہی۔ میرے شوہرسٹیفن تومیرے ساتھ ہی پرفارم کرتے ہیں اورانھوں نے باقاعدہ میوزک کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم بھی حاصل کررکھی ہے۔ لیکن میری گائیکی اورمیری شناخت کی اصل وجہ توصوفی اوپیرا میوزک ہے۔ جس کواس سے پہلے کسی نے بھی پیش نہیں کیا تھا۔سائرہ پیٹر نے مزید بتایاکہ اگرپاکستانی فلموں میں رومانٹک گیتوں کے ساتھ صوفیانہ اوراوپیراسٹائل کا میوزک بھی شامل کیا جائے تومیرے نزدیک یہ ایک بہت ہی جانداراورشاندارتجربہ ثابت ہوگا۔ اس کے بارے میں پاکستانی فلم میکرز کو ضرور سوچنا چاہیے ، کیونکہ لوگوںکو ہمیشہ وہی چیز اچھی لگتی ہے ، جونئی اورمنفرد ہو۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.