جیکی شروف کی فلم ’’لائف از گڈ‘‘ 10اگست کو ریلیز کی جائے گی
بدھ 16 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار آنند مہادیون کی فلم ’’لائف از گڈ‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو رواں سال 10اگست کو ریلیز کی جائے گی، جس کی کہانی اداکاری جیکی شروف اور ایک 6سالہ بچی کے گرد گھومتی ہے جو اچانک ان کی زندگی میں آتی ہے اور ہر چیز میں ان کے خیالات کے ساتھ ان میں بھی تبدیلیاں لاتی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.