شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں ایڈوانس اسٹڈیز اور ریسرچ بورڈ کے 62ویں اجلا س کا انعقاد
منگل 15 مئی 2018 23:50
(جاری ہے)
اس موقع پر شرکائے اجلاس نے یونیورسٹی میں تحقیقی کلچر کو فروغ دینے پر وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ کی تعریف کی۔
طویل گفت و شنید کے بعد اہم فیصلے کیئے گئے۔اس موقع پر ایڈوانس اسٹڈیز اور ریسرچ بورڈنے 61ویں اجلاس کے فیصلوں کو منظور کیا۔جبکہ وائیس چانسلر کی جانب سے کیئے گئے مختلف فیصلوں کی توثیق کی۔ مختلف محققین کے تحقیقی دورانئے میں اضافہ کیا گیا۔بورڈ نے تین محققین محمد حنیف لغاری، محمد عرس سیال اور ہدایت اللہ شیخ کو آرکیالاجی، بائیو کیمسٹری اور کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کرنے کی منظوری دی۔ بورڈ نے 97محققین کو تحقیقی سپروائزر مقرر کرنے ، ایم ایس ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے 201سے زائد محققین کے تحقیقی پروپوزل کی منظور ی دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.