47سال بعد کتاب واپس کرنا کبھی واپس نہ کرنے سے بہتر ہے
امین اکبر منگل 15 مئی 2018 23:44
تقریباً پانچ دہائی پہلے ادھار لی گئی کتاب سان فرانسسکو کی پبلک لائبریری کو واپس مل گئی ہے۔مصنف الڈریج کلیور کی کتاب "Soul On Ice" 9 دسمبر 1970ء کو یوریکا ویلی برانچ سے جاری کی گئی تھی ۔ اب یہ کتاب 47 سال، 4 ماہ اور 29 دن بعد لائبریری میں واپس جمع کروا دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
لائبریری میں دیر سے کتاب جمع کروانے کے جرمانے کی حد اگر 10.01 ڈالر نہ ہوتی تو یہ جرمانہ 1,731.70 ڈالر ہو چکا ہوتا۔
سان فرانسسکو کرونیکل سے پتہ چلا ہے کہ صفحات کتاب کی جلد سے علیحدہ ہو چکے ہیں اور ٹائٹل والے صفحہ پر سوراخ ہو چکا ہے۔
پچھلے سال ایک دوسری لائبریری میں ایک شخص نے اپنے دادا کی ادھار لی ہوئی کتاب Forty Minute Late کو 100 سال بعد واپس کیا تھا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.