متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں چاند نظر نہیں آیا
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں یکم رمضان 17مئی کو ہو گی
سید فاخر عباس منگل 15 مئی 2018 23:30
(جاری ہے)
ماہر فلکیات پہلے ہی یہ پیشن گوئی کر چکے تھے کہ متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 16 مئی سے ہونے کے امکانات کم ہیں۔
ناصرف خلیجی، بلکہ دیگر ممالک میں بھی رمضان المبارک کے 17 مئی سے آغاز کی پیشن گوئی کی گئی تھی۔ اب ماہر فلکیات کی پیشن گوئی دنیا کے کئی ممالک میں درست ثابت ہو چکی ہے۔یاد رہے کہ سعودی عرب سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں پہلاروزہ 17مئی بروز جمعرات کو ہوگا۔پاکستان میں بھی رمضان کا آغاز 17مئی کو ہونے کا امکان ہے جبکہ ترکی دنیا کا واحد ملک ہے جہاں 16مئی کو یکم رمضان ہو گی۔مزید یہ کہ ماہرین فلکیات نے رواں برس دنیا بھر میں ایک ہی روز رمضان المبارک شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.