سرکاری عمارات اور مقامات کو نام دینے کا معاملہ
صوبائی حکومت نے تمام محکموں کے سیکرٹریوں کو فیلڈ افسران کا اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت
منگل 15 مئی 2018 23:55
(جاری ہے)
اس حوالے سے پرفارمنس مینجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ سے جاری ایک مراسلے کے مطابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی طرف سے تمام سیکرٹریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بعض جگہوں پر سرکاری عمارات،سرکاری پراپرٹی اور مختلف اداروں کے نام پالیسی کے تحت کرنے کے عمل میں سستی نوٹ کی گئی ہے جس کے لئے تمام سیکرٹریز اپنے فیلڈ افسران کا ایک اجلاس بلائیں اور سب کو اس پالیسی کے خدوخال سے آگاہ کریں اور انہیں اس پرعملی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کریں۔
واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے پہلے ہی سے ایک پالیسی بنائی ہے جس کے تحت سرکاری عمارت، سرکاری اداروں کو مختلف ناموں سے منسوب کرنے کے لئے ایک جامع طریقہ کار وضع کیاگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.