نجی سکولزکیخلاف عوامی شکایات،چیف سیکرٹری کی اتھارٹی افسران کوکھلی کچہری میں بیٹھنے کی ہدایت
منگل 15 مئی 2018 23:55
(جاری ہے)
مراسلے کے مطابق پرائیویٹ سکولوں کے حوالے سے تمام تر شکایات سننے اور فوری ایکشن لینے کے لئے متعلقہ محکمے کا افسر کھلی کچہری میں عوامی شکایات سن کر فوری حل کے لئے اقدامات اٹھائے گا۔
اس ضمن میں صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے جس میں ڈپٹی کمشنرز کو اپنے متعلقہ ضلع میں پرائیویٹ سکولوں کے حوالے سے عوامی شکایات کو صوبائی حکومت کی ہدایات و عدالتی حکم کی روشنی میں عمل درآمد کو ممکن بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ مراسلے میں شہریوں کو بھی اپنی شکایات کو خیبر پختونخوا سیٹیزن پورٹل ایپلیکیشن کے ذریعے چیف سیکرٹری آفس بھیجنے کا کہا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.