وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم کی ٹیلی فون پر بات چیت
گفتگو کے دوران ترک وزیراعظم نے شاہد خاقان عباسی کو 18 مئی 2018ء کو ترکی کی جانب سے بلائے گئے اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی
منگل 15 مئی 2018 23:54
(جاری ہے)
گفتگو کے دوران ترکی کے وزیراعظم نے شاہد خاقان عباسی کو 18 مئی 2018ء کو ترکی کی جانب سے بلائے گئے اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے جس میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں بیگناہ فلسطینیوں کے قتل عام سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائی کی مذمت کی اور فلسطینیوں کی ان کی مادر وطن کیلئے پرامن جدوجہد کیلئے پاکستان کی یکجہتی اور حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے ترکی کی جانب سے دعوت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ترکی کی میزبانی میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی سربراہ اجلاس میں شرکت تصدیق کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.