Live Updates

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے افغان وفد کی ملاقات

منگل 15 مئی 2018 23:54

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے افغان نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی کی سربراہی میں وفد نے منگل کو بنی گالہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سینئر رہنما نعیم الحق بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات