سی ای او سیالکوٹ انٹر نیشنل ائرپورٹ میجر جنرل ریٹائرڈ میر حیدر علی خان کے برادر نسبتی کرنل( ر) سید علی انتقال کر گئے

منگل 15 مئی 2018 23:51

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مئی2018ء) )چیف ایگزیکٹو آفیسر سیالکوٹ انٹر نیشنل ائرپورٹ لمیٹڈ میجر جنرل ( ر) میر حیدر علی خان کے برادر نسبتی کرنل (ر) سید علی ساجد56 سال کی عمر میں امریکہ میں انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں میری لینڈ کے مقامی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا۔سیال اسٹاف اور ڈائریکٹران نے میجر جنرل ( ر) میر حیدر علی خان اور اہل خانہ سے گہری ہمدردی کا بھی اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :