دریاخان ، شہر اور گردونواح میں بارش ،موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ، تیز رفتار آندھی چلنے سے بجلی کا نظام مفلوج ہوکر ر ہ گیا

منگل 15 مئی 2018 23:47

دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مئی2018ء) شہر اور گردونواح میں بارش ہونے سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ،تیز رفتار آندھی کے باعث کئی چھپر گرگئے ،بجلی کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ۔

متعلقہ عنوان :