حافظ آباد، ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

منگل 15 مئی 2018 23:47

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مئی2018ء) پنڈی بھٹیاں بائی پاس کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اصغر علی موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جا رہا تھا کہ مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر نے اسے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :