پشاور، پیشہ ور گداگروں پر دفعہ 144کے تحت پابندی ، گداگروں کے پکڑ نے کیلئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیدیا گیا
منگل 15 مئی 2018 23:47
(جاری ہے)
اس موقع پر بات کر تے ہوئے کمشنر پشاور ڈویژن نے کہا کہ پشاور میں گداگروںکی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ پشاور نے پیشہ ور گداگروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اس سلسلے میں ایک سپیشل سکواڈ تشکیل دیاہے جس میں خواتین پولیس بھی شامل ہیں۔ یہ سکواڈ پشاور کے مختلف مقامات پر گداگروں کو پکڑ کر بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن سنٹر منتقل کر ے گا جبکہ خواتین گداگروں کو وومن پرٹیکشن سنٹر منتقل کیا جا ئے گا۔ ان انسٹیٹیوٹس میں ویلفیئر ہوم پشاور اور زمونگ کور بھی شامل ہیں جہاں پر ان گداگروں کی اصلاحی تربیت کی جا ئے گی اور کوشش کی جا ئے گی کہ یہ اس لعنت سے چھٹکارہ پا لیں اور اس کے ساتھ ان کی تعلیم و تربیت کا مکمل انتظامیہ بھی کیا جائے گا۔ اس کے لیے عوام سے درخواست ہے کہ وہ گداگروں کے بارے میں ضلعی انتظامیہ کی ہیلپ لائن 1052 پر اطلاع دیں۔ تاکہ معاشرے کو گداگروں سے پاک کیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.