چین کی 14ویں ثقافتی اور صنعتی بین الاقوامی نمائش اختتام پذیر
نمائش میں 101اور علاقوں کی 21386غیر ملکی شخصیات نے شرکت کی
منگل 15 مئی 2018 23:27
(جاری ہے)
پانچ روزہ نمائش میں چین کی چالیس سالہ اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی ، بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ اور چین کی رسدی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو اجاگر کیا گیا ۔
نمائش ایک لاکھ پانچ ہزار مربع میٹر پر منعقد کی گئی تھی جس میں 9پویلین فیشن ڈیزائننگ، فلم ، پریس اینڈ پبلیکیشن ، آرٹ اور ثقافتی ورثہ بارے بنائے گئے تھے ۔نمائش دیکھنے کیلئے 7.33ملین افراد آئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 10فیصد زیادہ تھے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.