پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر کی زیر صدارت ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

21 پی ایچ ڈی مقالوں ،28جائزہ رپورٹس،21پینل آف ایگزامینرز اور مختلف نوعیت کے 18کیسز کی منظوری

منگل 15 مئی 2018 23:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مئی2018ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرناصرہ جبیں کی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں21 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،28جائزہ رپورٹس،21پینل آف ایگزامینرز،8توسیع کے کیسز اور مختلف نوعیت کی9کیسز کی منظوری دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :