ایران جوہری ڈیل کے تحفظ کے لئے برطانیہ،فرانس اور جرمنی سرگرم کردار ادا کرنے کو تیار
برطانیہ فرانس کاجوہری معاہدہ پرکاربند رہنے کا اعادہ،امریکی علیحدگی کے باوجود ایرانی مفادات کا تحفظ کیا جائے گا،جوہری معاہدے پر ایران اور روس مابین تعاون مثالی ہے،چین بھی ایران کے ساتھ کھڑا ہے،ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف
منگل 15 مئی 2018 23:39
(جاری ہے)
روس 2015 میں طے پانے والے اس معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کے بعد اس کو برقرار رکھنے کی کوششوںکی قیادت کررہا ہے جس میں اسے یورپی یونین کا تعاون بھی حاصل ہے۔
ماسکو پہنچنے کے بعد ایک بیان میں ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ان کے دورہ ماسکو کا مقصد متعلقہ ممالک سے یہ یقین دہانی حاصل کرنا ہے کہ امریکا کی اس معاہدے سے علیحدگی کے بعد بھی ایران کے مفادات کا تحفظ کیا جائے گا۔ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں جوہری معاہدے کے حوالے سے روس کے کردار اور ایران کے ساتھ تعاون کو مثالی قرار دیا۔روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی معاہدے کے تحفظ روس اور یورپی یونین کی ذمے داری ہے۔ قبل ازیں ایرانی وزیر خارجہ بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب سے بھی ایسی ہی ملاقات میں جوہری معاہدے پر چین کی حمایت حاصل کر چکے ہیں۔جواد ظریف ماسکو کے بعد برسلز کا دورہ کریں گے، غیر ملکی دوروں کا مقصد ڈیل کے مستقبل کے لیے ایک واضح حکمت عملی تیار کرنا ہے۔ جبکہ روس کے بعد وہ برسلز جائیں گے۔ اتوار کو اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کے بعد ان کا کہنا تھا کہ اس ڈیل کے مستقبل کے لیے ایک واضح حکمت عملی تیار کی جا سکتی ہے جبکہ امریکی موقف ہے کہ تہران حکومت کے ساتھ ایک ایسی ڈیل ہونا چاہیے، جونہ صرف اس کی جوہری سرگرمیوں کو روکے بلکہ اس کے میزائل پروگرام پر بھی قدغن عائد کرے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.