30جون تک لوکل گورنمنٹ اپنے ترقیاتی اہداف حاصل کرے گا‘ راجہ نصیر خان
منگل 15 مئی 2018 23:38
(جاری ہے)
سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ نصیر احمد کان نے کہا کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ برتھ رجسٹریشن پر خصوصی توجہ دے رہا ہے نادرا کے ساتھ ملکر کام کر رہے ہیں سیکرٹری یونین کونسل اس شعبے کو موثر بنائے۔
انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں لوکل گورنمنٹ کا بجٹ دو ارب سے بڑھایا جائے گا۔انہوں نے کہالوکل گورنمنٹ کو خالصتاً عوامی فلاح وبہبود کا محکمہ بنایا جائے گا تاکہ عوام کے مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر حل ہو سکیں۔راجہ نصیر احمد خان نے کہا کہ اس بار محکمہ لوکل گورنمنٹ ایک روپیہ بھی سلنڈر نہیں کر رہا ترقیاتی عمل وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں تیزی سے جاری وساری ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.