چین کا فلسطینی عوام کے حقوق کی بحالی ، منصفانہ نصب العین اور دو ملکی فارمولے کی حمایت کا اعلان
غز ہ کی صورتحال پر فریقین تحمل سے کام لیں،چین مسئلہ فلسطین کے حتمی حل کیلئے کوشاں رہیگا، ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
منگل 15 مئی 2018 23:36
(جاری ہے)
چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین غزہ کے علاقے میں ہونے والے پرتشدد تصادم سے ہونے والے سخت جانی نقصانات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
چین عام شہریوں کے خلاف کسی بھی قسم کے تشدد کی مخالفت کرتا ہے اور اسرائیل اور فلسطین سے اپیل کرتا ہے کہ کشیدگی میں اضافے کی روک تھام کے لئے تحمل سے کام لیا جائے۔ترجمان نے کہا کہ چین فلسطینی عوام کے اپنے قومی حقوق کی بحالی کے منصفانہ نصب العین اور دو ملک کے فارمولے کی بھی حمایت کرتا ہے۔ چین عالمی برادری کے ساتھ فلسطین کے مسئلے کے حتمی حل کے لیے کوشاں رہیگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.