سپیکر قومی اسمبلی کی نواز شریف سے ملاقات،
سابق وزیراعظمکے بیان کے بعد کی صورتحال، قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی اور اپوزیشن جماعتوں کے رد عمل کا جائزہ لیا گیا
منگل 15 مئی 2018 23:23
(جاری ہے)
منگل کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں نواز شریف کے بیان کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
ایاز صادق نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی پر نواز شریف کو بریفنگ دی۔ اس دوران نواز شریف کے بیان پراپوزیشن جماعتوں کے رد عمل کا بھی جائزہ لیا گیا۔عدالتی کارروائی اور حالیہ پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ اس موقع پر مریم نواز، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، عباس آفریدی اور آصف کرمانی بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.