وزیرمال،بہبودآبادی سردارفاروق سکندرخان کاملک عبدالمجیدکے چھوٹے بھائی ملک عبدالحمید کی وفات پراظہار رنج وغم

منگل 15 مئی 2018 22:56

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مئی2018ء) آزادکشمیرکے وزیرمال،بہبودآبادی سردارفاروق سکندرخان ،سابق وزیرسردارمحمدنعیم خان نے ملک عبدالمجیدمرحوم کے چھوٹے بھائی ملک عبدالحمید آف ناڑڈبسی کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔