پنجاب یونیورسٹی ، گرمیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

منگل 15 مئی 2018 21:52

لاہور۔15 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیاگیا ہے جس کے مطابق تمام تدریسی شعبہ جات28مئی بروزسوموار تا14 اگست 2018ء بروزمنگل تک بند رہیں گے۔