ششانک منوہر دوبارہ بلامقابلہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیئرمین منتخب ہو گئے
منگل 15 مئی 2018 21:16
(جاری ہے)
منوہر نے گزشتہ دو سالہ دور کے دوران بگ تھری کے خاتمے سمیت کرکٹ کھیل میں اہم اصلاحات کیں، اس کے علاوہ انہی کے دور میں آئی سی سی کی پہلی خاتون ڈائریکٹر کی تقرری ہوئی اور انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ڈھانچے میں ڈویلپمنٹ کیں جس سے زیادہ سے زیادہ ممالک کو آئی سی سی کا ممبرز بننے کا موقع ملے گا۔
منوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی سی سی کا دوبارہ چیئرمین منتخب ہونا میرے لئے باعث اعزاز ہے اور میں تمام ڈائریکٹرز کا مشکور ہوں، امید ہے کہ وہ مستقبل میں میرے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے، میں نے 2016ء میں چیئرمین منتخب ہونے پر جو وعدے کئے تھے وہ پورے کئے اور اب اگلے دو برس کے دوران بھی پوری دنیا میں کرکٹ کھیل کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے شروع ہوگا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
-
ٹینس اسٹارعشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
پنجاب کنگزکی نمائندگی کرنے والے سابق انگلش کرکٹرروی بوپارا نے دلچسپ واقعہ شیئرکردیا
-
میامی اوپن ٹینس مینزڈبلز، روہن بھوپنا اورمیتھیو ایبڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت 29 مارچ سے شروع ہو گی، ترجمان
-
بھارتی انتخابات: کانگریس کا ثانیہ مرزا کو حیدر آباد سے ٹکٹ جاری کرنے پر غور
-
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
-
کپتان کی تبدیلی کی افواہیں، بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
-
ممبئی انڈینز کے نئے کپتان پانڈیا کو شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.