وزیراعلیٰ پنجاب کا شیخ الحدیث مولانا صوفی سرور کے انتقال پر اظہار تعزیت
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیخ الحدیث مولانا صوفی سرور کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیخ الحدیث مولانا صوفی سرور کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جامعہ اشرفیہ کے شیخ الحدیث مولانا صوفی سرور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/05/2018 - 20:45:33

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :