رضا ربانی کی اسرائیلی فورسز کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر انسانیت سوز بربریت کی سخت الفاظ میں مذمت
ہمیں اس وقت نہتے اور مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ،ْعالمی برادری مظالم روکنے کیلئے عملی اقدام ا ٹھائے ،ْ بیان
منگل 15 مئی 2018 20:35
(جاری ہے)
میرا دل دہل گیا ہے خوفناک مناظر دیکھ کر اور جو اسرائیلی مسلح افواج کی طرف سے جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے وہ انتہائی خوفناک ہے۔
اسرائیل کی جانب سے قتل و غارت گری کا بازار گرم کرنا انسانی رواداری کی خلاف ورزی ہے اور اسرائیل کو اجازت نہیں دینی چاہیے کہ وہ بغیر کسی رکاوٹ کے اس طرح من مانی کرتا پھرے۔میں بین الاقوامی برادری، انسانی حقوق کے علمبردار ممالک اور تنظیموں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ہر پلیٹ فارم پہ اسرائیلی افواج کے اس قبیح فعل کی مذمت کریں اور اس کو روکنے کے لئے عملی اقدام اٹھائیں ۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.