وزیراعلیٰ پنجاب کا شیخ الحدیث مولانا صوفی سرور کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 15 مئی 2018 20:56

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیخ الحدیث مولانا صوفی سرور کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور۔15 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جامعہ اشرفیہ کے شیخ الحدیث مولانا صوفی سرور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :