تعلیم سماجی ، معاشی ، اقتصادی ، تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ اور اسے جدت فراہم کرتی ہے۔گورنرسندھ
منگل 15 مئی 2018 19:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پسماندہ ، دور دراز علاقوں میں بیٹھک اسکول کے قیام سے ان میں رہائش پذیر بچوں کو تعلیم کی سہولیات ان کے د روازے پر فراہم ہوئی ہیں اور وہ کسی دشوار ی کے بغیر زیو ر تعلیم سے آراستہ ہو رہے ہیں ۔
انہوں نے بیٹھک اسکول میں کردارسازی پر خصوصی توجہ کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے طالب علموں کو بہترین شہر ی بننے میں مدد ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اسکول کی تعلیم بہت ضروری اور اعلیٰ تعلیم کے فروٖغ کی بنیاد ہے ، صوبہ میں بچوں کی بڑی تعداد اسکول کی تعلیم سے بھی محروم ہے جو کہ نہایت افسوسناک امر ہے اس ضمن میں این جی اوز کے تعلیم اور صحت میں کام قابل فخر ہیں ،حکومت ان کی ہر ممکن مدد ، تعاون اور معاونت جاری رہے گی ، اچھے مقصد کا اعتراف اور سوسائٹی کے ہر فرد کی جانب سے اس جانب توجہ دینا معاشرہ میں کلیدی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ انہوں نے بیٹھک اسکول نیٹ ورک کے فروغ کے ضمن میں اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وہ بیٹھک اسکول نیٹ ورک کو درپیش مسائل کے حل کے لئے تمام متعلقہ اداروں سے بات کریں گے ۔ بیٹھک اسکول نیٹ ورک کی سربراہ محترمہ نگہت ملک نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی پر گورنرسندھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سے نیٹ ورک کی حوصلہ افزائی ہوگی ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.