بھارت میں صنفی امتیاز کے باعث سالانہ ڈھائی لاکھ لڑکیوں کی اموات ہوئیں
بھارت کی 35 میں سے 29 ریاستوں میں 5 سال سے کم عمر کی لڑکیوں میں شرح اموات بہت زیادہ ہے ،ْرپورٹ
منگل 15 مئی 2018 19:14
(جاری ہے)
تحقیق کے مطابق بھارت کی 35 میں سے 29 ریاستوں میں 5 سال سے کم عمر کی لڑکیوں میں شرح اموات بہت زیادہ ہے۔
بھارت میں 05-2000 کے درمیانی عرصے میں 4 سال سے کم عمر بچیوں کی موت کی شرح فی ہزار پیدائش میں 18.5 فیصد تھی تاہم موجودہ اعداد و شمار کے مطابق محض صنفی امتیاز برتنے سے شرح اموات میں 22 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔محققین کے مطابق بھارت کے تمام اضلاع میں لڑکیوں کی شرح اموات کا تناسب 90 فیصد سے زیادہ ہے لیکن 4 ریاستوں اتر پردیش، بیہار، راجستھان اور مدھیہ پردیشن میں 2 تھائی شرح اموات ریکارڈ کی گئیں۔تحقیق کے مطابق ہلاک ہونے والی لڑکیوں کی بڑی تعداد دیہی علاقوں سے ہے جہاں تعلیم انتہائی کم اور شرح پیدائش بہت زیادہ ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت میں بیٹی کے مقابلے بیٹے کی پیدائش کو ترجیح دی جاتی ہے اور اسی سبب لڑکیوں کو بنیادی سہولیات زندگی سے محروم رکھا جاتا ہے اور یوں ان کی شرح اموات میں اضافہ ہوتا ہے۔تحقیق کے معاون محقق نندیتا سیکھیا نے بتایا کہ حاصل شدہ نتائج کے بنیاد پر ضروری ہے کہ صنفی امتیاز کے معاملے پر براہ راست توجہ دی جائے تاکہ بھارت میں خواتین سماجی اور اقتصادی معاملات میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.