وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا خراب موسم کے باعث دورہ بٹگرام ملتوی

منگل 15 مئی 2018 18:45

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا خراب موسم کے باعث دورہ بٹگرام ملتوی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا خراب موسم کے باعث بٹگرام کا دورہ ملتوی ہو گیا ہے۔ محمد شہبازشریف نے بٹگرام میں جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا۔