جسٹس شوکت صدیقی کے حوالے سے تشویش ناک خبر
تازہ ترین : 1

جسٹس شوکت صدیقی کے حوالے سے تشویش ناک خبر

جسٹس شوکت صدیقی کے حوالے سے تشویش ناک خبر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے دفتر میں آگ لگ گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے دفتر میں شارٹ سرکت کی وجہ سے یو پی ایس کی بیٹری پھٹ گئی۔ جس کے باعث دھماکا ہوا اور آگ لگ گئی۔رپورٹ کے مطابق آتشزدگی سے اسٹاف رومز میں موجود فرنیچر ارو دیگر سامان جل کر خاکستر ہو گیا ،ْ ا مدای ٹیموں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/05/2018 - 18:41:49

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :