تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گرا دی
رکن پنجاب اسمبلی چوہدری اشرف کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان،عمران خان نے خیرمقدم کیا۔ میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ منگل 15 مئی 2018 18:05
(جاری ہے)
آئندہ ایک دو مہینوں میں ٹکٹ کے خواہش مند امیدوار پرانی پارٹیاں چھوڑ کرنئی جماعتیں جوائن کرلیں گے۔
حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سے تحریک انصاف میں شامل ہونے والوں کی لائن لگ گئی ہے۔ نواز شریف کی پاناما کیس میں نااہلی کے ساتھ ارکان اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل ہونا شروع ہوئیں۔جو کہ ابھی تک جاری ہیں۔ دوسری طرف اب نوازشریف کے حالیہ بیان کوبنیاد بنا کربھی سیاسی جماعتوں کے سربراہان ن لیگی رہنماؤں کوقائل کرنے کی کوشش کریں گے۔تحریک انصاف کواقتدار ملنے کے ممکنات بڑھ رہی ہیں۔ جس کے باعث پیپلزپارٹی کے افضل چن، ق لیگ کے چودھری ظہیرالدین، سلطان چیمہ، پی پی پی سمیت مسلم لیگ ن کے متعدد رہنماوں اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ نے شمولیت اختیار کرلی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دوسری جماعتوں سے وفاداریاں تبدیل کروا کے شامل کرنے والوں کے بل بوتے پرحکومت بنانے کی تیاری میں ہیں۔جبکہ دوسری جانب آئندہ عام انتخابات میں عوام کس کوحکومت کیلئے منتخب کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ عوام ہی کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.